Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-209 ایت نمبر
| ذِكْرٰى١ۛ۫ وَ مَا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ |
| آسان اُردو | نصیحت کے لیے، اور ہم کبھی بھی ظالم نہیں تھے. |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تاکہ وہ نصیحت کریں اور ہم ایسے تو نہیں ہیں کہ ظلم کریں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ہم ظالم نہ تھے |
| احمد رضا خان | نصیحت کے لیے، اور ہم ظلم نہیں کرتے |
| احمد علی | نصیحت دینے کے لیے اور ہم ظالم نہیں تھے |
| فتح جالندھری | نصیحت کردیں اور ہم ظالم نہیں ہیں |
| طاہر القادری | (اور یہ بھی) نصیحت کے لئے اور ہم ظالم نہ تھے، |
| علامہ جوادی | یہ ایک یاد دہانی تھی اور ہم ہرگز ظلم کرنے والے نہیں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | نصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں |
| حسین نجفی | نصیحت اور یاد دہانی کیلئے! اور ہم کبھی ظالم نہیں تھے۔ |
| M.Daryabadi: | By way of admonition, and We have never been oppressors. |
| M.M.Pickthall: | For reminder, for We never were oppressors. |
| Saheeh International: | As a reminder; and never have We been unjust. |
| Shakir: | To remind, and We are never unjust. |
| Yusuf Ali: | By way of reminder; and We never are unjust. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یہ نصیحت ہے جو پچھلی ایات سے بیان کیا جا رہا ہے، اور اللہ تو ظالم نہیں
٭یعنی کہ ہر بستی والوں کو پہلے نصیحت کی جاتی رہی پھر ہی ان کو تباہ کیا گیا.