اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-210 ایت نمبر

وَ مَا تَنَزَّلَتْ بِهِ الشَّیٰطِیْنُ
آسان اُردو اورشیطانوں نے تو اس(قرآن) کو نازل نہیں کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس قرآن کو شیاطین لے کر نہیں اترے۔
ابو الاعلی مودودی اِس (کتاب مبین) کو شیاطین لے کر نہیں اترے ہیں
احمد رضا خان او راس قرآن کو لے کر شیطان نہ اترے
احمد علی اور قرآن کو شیطان لے کر نہیں نازل ہوئے
فتح جالندھری اور اس (قرآن) کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئے
طاہر القادری اور شیطان اس (قرآن) کو لے کرنہیں اترے،
علامہ جوادی اور اس قرآن کو شیاطین لے کر حاضر نہیں ہوئے ہیں
ایم جوناگڑھی اس قرآن کو شیطان نہیں ﻻئے
حسین نجفی اور اس (قرآن) کو شیطانوں نے نہیں اتارا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the satans have not brought it down.
M.M.Pickthall: The devils did not bring it down.
Saheeh International: And the devils have not brought the revelation down.
Shakir: And the Shaitans have not come down with it.
Yusuf Ali: No evil ones have brought down this (Revelation):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کو نازل شیطانوں نے تو نہیں کیا