اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-29 ایت نمبر

قَالُوْا سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
آسان اُردو اُنہوں نے کہا: ہمارا رب پاک ہے! بے شک! ہم ہی ظالمین (نافرمانبرداروں) تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہنے لگے : ہم اپنے پروردگار کی تسبیح کرتے ہیں، یقینا ہم ظالم تھے۔
ابو الاعلی مودودی و ہ پکار اٹھے پاک ہے ہمارا رب، واقعی ہم گناہ گار تھے
احمد رضا خان بولے پاکی ہے ہمارے رب کو بیشک ہم ظالم تھے،
احمد علی انہوں نے کہا ہمارا رب پاک ہے بے شک ہم ظالم تھے
فتح جالندھری (تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے
طاہر القادری (تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا رب پاک ہے، بے شک ہم ہی ظالم تھے،
علامہ جوادی کہنے لگے کہ ہمارا رب پاک و بے نیاز ہے اور ہم واقعا ظالم تھے
ایم جوناگڑھی تو سب کہنے لگے ہمارا رب پاک ہے بیشک ہم ہی ﻇالم تھے
حسین نجفی (تب) انہوں نے کہا کہ پاک ہے ہمارا پروردگار بےشک ہم ظالم تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: They said: hallowed be Our Lord! verily we have been wrong- doers.
M.M.Pickthall: They said: Glorified be our Lord! Lo! we have been wrong-doers.
Saheeh International: They said, "Exalted is our Lord! Indeed, we were wrongdoers."
Shakir: They said: Glory be to our Lord, surely we were unjust.
Yusuf Ali: They said: "Glory to our Lord! Verily we have been doing wrong!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
باغات کے مالکان کے بارے میں