اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-30 ایت نمبر

فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَلَاوَمُوْنَ
آسان اُردو پھر اُن میں سے بعض، بعض کے قریب ہوئے، وہ ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے. (یعنی الزام دینے لگے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے۔
ابو الاعلی مودودی پھر اُن میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا
احمد رضا خان اب ایک دوسرے کی طرف ملامت کرتا متوجہ ہوا
احمد علی پھر ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں ملامت کرنے لگے
فتح جالندھری پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے
طاہر القادری سو وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم ملامت کرنے لگے،
علامہ جوادی پھر ایک نے دوسرے کو ملامت کرنا شروع کردی
ایم جوناگڑھی پھر وه ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے
حسین نجفی پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم لعنت ملامت کرنے لگے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then they turned to each other reproaching
M.M.Pickthall: Then some of them drew near unto others, self-reproaching.
Saheeh International: Then they approached one another, blaming each other.
Shakir: Then some of them advanced against others, blaming each other.
Yusuf Ali: Then they turned, one against another, in reproach.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
باغات کے مالکان کے بارے میں