اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-31 ایت نمبر

قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا طٰغِیْنَ
آسان اُردو اُنہوں نے کہا: ہمارے لئے افسوس ہے! بے شک! ہم سرکش تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (پھر) سب نے (متفق ہوکر) کہا کہ : افسوس ہے ہم سب پر ! یقینا ہم سب نے سرکشی اختیار کرلی تھی۔
ابو الاعلی مودودی آخر کو انہوں نے کہا "افسوس ہمارے حال پر، بے شک ہم سرکش ہو گئے تھے
احمد رضا خان بولے ہائے خرابی ہماری بیشک ہم سرکش تھے
احمد علی انہوں نے کہا ہائے افسوس بے شک ہم سرکش تھے
فتح جالندھری کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے
طاہر القادری کہنے لگے: ہائے ہماری شامت! بے شک ہم ہی سرکش و باغی تھے،
علامہ جوادی کہنے لگے کہ افسوس ہم بالکل سرکش تھے
ایم جوناگڑھی کہنے لگے ہائے افسوس! یقیناً ہم سرکش تھے
حسین نجفی (اور) کہنے لگے وائے ہو ہم پر! بےشک ہم سرکش ہو گئے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: They said: woe Unto us! verily we! we have been arrogant.
M.M.Pickthall: They said: Alas for us! In truth we were outrageous.
Saheeh International: They said, "O woe to us; indeed we were transgressors.
Shakir: Said they: O woe to us! surely we were inordinate:
Yusuf Ali: They said: "Alas for us! We have indeed transgressed!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
باغات کے مالکان کے بارے میں