Chapter No 15-پارہ نمبر   ‹       The Children of Israel-17 سورت بنی اسرائیل  ›Ayah No-91 ایت نمبر
| اَوْ تَكُوْنَ لَكَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ عِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْاَنْهٰرَ خِلٰلَهَا تَفْجِیْرًاۙ |
| آسان اُردو | یا آپؐ کے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ ہو پھر آپؐ اُس (باغ) کے بیچ میں سے کثرت سے نہریں بہا دیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یا پھر تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پیدا ہوجائے، اور تم اس کے بیچ بیچ میں زمین کو پھاڑ کر نہریں جاری کردو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یا تیرے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پیدا ہو اور تو اس میں نہریں رواں کر دے |
| احمد رضا خان | یا تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو پھر تم اس کے لیے اندر بہتی نہریں رواں کرو |
| احمد علی | یا تیرے لیے کھجور اور انگور کا کوئی باغ ہو پھر تو اس باغ میں بہت سی نہریں جاری کر دے |
| فتح جالندھری | یا تمہارا کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو اور اس کے بیچ میں نہریں بہا نکال |
| طاہر القادری | یا آپ کے پاس کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو تو آپ اس کے اندر بہتی ہوئی نہریں جاری کردیں، |
| علامہ جوادی | یا تمہارے پاس کھجور اور انگور کے باغ ہوں جن کے درمیان تم نہریں جاری کردو |
| ایم جوناگڑھی | یا خود آپ کے لئے ہی کوئی باغ ہو کھجوروں اور انگوروں کا اور اس کے درمیان آپ بہت سی نہریں جاری کر دکھائیں |
| حسین نجفی | یا آپ کے لئے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ ہو اور آپ اس کے درمیان بہت سی نہریں جاری کریں۔ |
| M.Daryabadi: | Or there be for thee a garden of date-palms and wine, and thou causest in the midst thereof rivers to gush forth. |
| M.M.Pickthall: | Or thou have a garden of date palms and grapes, and cause rivers to gush forth therein abundantly; |
| Saheeh International: | Or [until] you have a garden of palm tress and grapes and make rivers gush forth within them in force [and abundance] |
| Shakir: | Or you should have a garden of palms and grapes in the midst of which you should cause rivers to flow forth, gushing out. |
| Yusuf Ali: | Or (until) thou have a garden of date trees and vines, and cause rivers to gush forth in their midst, carrying abundant water; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے