اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 11-پارہ نمبر          The Repentance-9 سورت التوبۃ Ayah No-119 ایت نمبر

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ
آسان اُردو اے ایمان والو! اللہ کا تقوی کرو ! (اللہ سے ڈرو) ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو۔
ابو الاعلی مودودی اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کا ساتھ دو
احمد رضا خان اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو
احمد علی اے ایمان والو! الله سے ڈرتے رہو اور سچوں کے ساتھ رہو
فتح جالندھری اے اہل ایمان! خدا سے ڈرتے رہو اور راست بازوں کے ساتھ رہو
طاہر القادری اے ایمان والو! اﷲ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیت) میں شامل رہو،
علامہ جوادی ایمان والواللہ سے ڈرو اور صادقین کے ساتھ ہوجاؤ
ایم جوناگڑھی اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو
حسین نجفی اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔
=========================================
M.Daryabadi: O Ye who believe! fear Allah, and be with the truthful.
M.M.Pickthall: O ye who believe! Be careful of your duty to Allah, and be with the truthful.
Saheeh International: O you who have believed, fear Allah and be with those who are true.
Shakir: O you who believe! be careful of (your duty to) Allah and be with the true ones.
Yusuf Ali: O ye who believe! Fear Allah and be with those who are true (in word and deed).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم: ایک ایسی ایت جس میں کوئی چیز کرنے یہ نہ کرنے کا حکم ہوتا ہے.کوئی ایت پوری کی پوری محکم ہو سکتی ہے یا مذکورہ ایت کا کوئی حصہ محکم ہو سکتا ہے
ایمان والوں کے لیے ایک دائمی حکم