Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-194 ایت نمبر
| عَلٰى قَلْبِكَ لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ |
| آسان اُردو | آپﷺ کے دل پر، تاکہ آپﷺ (لوگوں کو) خبردار کرنے والوں میں سے ہو ں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اے پیغمبر) تمہارے قلب پر اترا ہے تاکہ تم ان (پیغمبروں) میں شامل ہوجاؤ جو لوگوں کو خبردار کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تاکہ تو اُن لوگوں میں شامل ہو جو (خدا کی طرف سے خلق خدا کو) متنبّہ کرنے والے ہیں |
| احمد رضا خان | تمہارے دل پر کہ تم ڈر سناؤ، |
| احمد علی | تیرے دل پر تاکہ تو ڈرانے والوں میں سے ہو |
| فتح جالندھری | (یعنی اس نے) تمہارے دل پر (القا) کیا ہے تاکہ (لوگوں کو) نصیحت کرتے رہو |
| طاہر القادری | آپ کے قلبِ (انور) پر تاکہ آپ (نافرمانوں کو) ڈر سنانے والوں میں سے ہو جائیں، |
| علامہ جوادی | یہ آپ کے قلب پر نازل ہوا ہے تاکہ آپ لوگوں کو عذاب الٰہی سے ڈرائیں |
| ایم جوناگڑھی | آپ کے دل پر اترا ہے کہ آپ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں |
| حسین نجفی | تاکہ آپ (عذابِ الٰہی سے) ڈرانے والوں میں سے ہو جائیں۔ |
| M.Daryabadi: | Upon thy heart, that thou mayest be of the warners, |
| M.M.Pickthall: | Upon thy heart, that thou mayst be (one) of the warners, |
| Saheeh International: | Upon your heart, [O Muhammad] - that you may be of the warners - |
| Shakir: | Upon your heart that you may be of the warners |
| Yusuf Ali: | To thy heart and mind, that thou mayest admonish. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قرآن کے نزول کے بارے میں
نبی اکرمﷺ کو نذیر قرآن کی بدولت بنایا گیا
اللہ باری تعالی نے قران جبریل ؑ کے ذریعے آپﷺ کے دل پر اتارا