Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                    Mariam-19 سورت مریم  ›Ayah No-67 ایت نمبر
| اَوَ لَا یَذْكُرُ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ یَكُ شَیْــٴًـا |
| آسان اُردو | کیا انسان یہ یاد نہیں رکھتا کہ ہم نے اُس کو پہلے بھی توپیدا کیا تھااور وہ کوئی چیز نہ تھا۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا اس انسان کو یہ بات یاد نہیں آتی کہ ہم نے اسے شروع میں اس وقت پیدا کیا تھا جب وہ کچھ بھی نہیں تھا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | کیا انسان کو یاد نہیں آتا کہ ہم پہلے اس کو پیدا کر چکے ہیں جبکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟ |
| احمد رضا خان | اور کیا آدمی کو یاد نہیں کہ ہم نے اس سے پہلے اسے بنایا اور وہ کچھ نہ تھا |
| احمد علی | کیا انسان کو یاد نہیں ہے کہ اس سے پہلے ہم نے اسےبنایا تھا اور وہ کوئی چیز بھی نہ تھا |
| فتح جالندھری | کیا (ایسا) انسان یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اس کو پہلے بھی پیدا کیا تھا اور وہ کچھ بھی چیز نہ تھا |
| طاہر القادری | کیا انسان یہ بات یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اس سے پہلے (بھی) اسے پیدا کیا تھا جبکہ وہ کوئی چیز ہی نہ تھا، |
| علامہ جوادی | کیا یہ اس بات کو یاد نہیں کرتا ہے کہ پہلے ہم نے ہی اسے پیدا کیا ہے جب یہ کچھ نہیں تھا |
| ایم جوناگڑھی | کیا یہ انسان اتنا بھی یاد نہیں رکھتا کہ ہم نے اسے اس سے پہلے پیدا کیا حاﻻنکہ وه کچھ بھی نہ تھا |
| حسین نجفی | کیا انسان کو یاد نہیں رہا کہ ہم ہی نے اس کو اس سے پہلے پیدا کیا جبکہ وہ کچھ بھی نہیں تھا۔ |
| M.Daryabadi: | Remembereth not man that We created him afore when he was not aught? *Chapter: 19 |
| M.M.Pickthall: | Doth not man remember that We created him before, when he was naught? |
| Saheeh International: | Does man not remember that We created him before, while he was nothing? |
| Shakir: | Does not man remember that We created him before, when he was nothing? |
| Yusuf Ali: | But does not man call to mind that We created him before out of nothing? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
انسانی فطرت
سبحان اللہ کیا مدلل جواب ہے کہ انسان کو پیدا بعھ تہ کیا تھا جب وہ کچھ بھی نہیں تھا