اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                       Mariam-19 سورت مریم  Ayah No-66 ایت نمبر

وَ یَقُوْلُ الْاِنْسَانُ ءَاِذَا مَا مِتُّ لَسَوْفَ اُخْرَ جُ حَیًّا
آسان اُردو اور انسان کہتا ہے: (کہ) جب میں مر چکا ہوں گا، تو کیا واقعی مجھے (دوبارہ) زندہ نکالا جائے گا؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور (کافر) انسان یہ کہتا ہے کہ : جب میں مرچکا ہوں گا تو کیا واقعی اس وقت مجھے زندہ کر کے نکالا جائے گا ؟
ابو الاعلی مودودی انسان کہتا ہے کیا واقعی جب میں مر چکوں گا تو پھر زندہ کر کے نکال لایا جاؤں گا؟
احمد رضا خان اور آدمی کہتا ہے کیا جب میں مرجاؤں گا تو ضرور عنقریب جِلا کر نکالا جاؤں گا
احمد علی اور انسان کہتا ہے جب میں مرجاؤں گا تو کیا پھر زندہ کر کے نکالا جاؤں گا
فتح جالندھری اور (کافر) انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤ گا تو کیا زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟
طاہر القادری اور انسان کہتا ہے: کیا جب میں مرجاؤں گا تو عنقریب زندہ کر کے نکالا جاؤں گا،
علامہ جوادی اور انسان یہ کہتا ہے کہ کیا جب ہم مرجائیں گے تو دوبارہ زندہ کرکے نکالے جائیں گے
ایم جوناگڑھی انسان کہتا ہے کہ جب میں مرجاؤں گا تو کیا پھر زنده کر کے نکالا جاؤں گا؟
حسین نجفی اور (غافل) انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤں گا تو کیا پھر زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟
=========================================
M.Daryabadi: And man saith: when I am daed, Shall I be presently brought forth alive.
M.M.Pickthall: And man saith: When I am dead, shall I forsooth be brought forth alive?
Saheeh International: And the disbeliever says, "When I have died, am I going to be brought forth alive?"
Shakir: And says man: What! when I am dead shall I truly be brought forth alive?
Yusuf Ali: Man says: "What! When I am dead, shall I then be raised up alive?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
انسانی فطرت
سبحان اللہ کیا مدلل جواب ہے کہ انسان کو پیدا بعھ تہ کیا تھا جب وہ کچھ بھی نہیں تھا