Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   The Troops-39 سورت الزمر ›Ayah No-66 ایت نمبر
| بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ |
| آسان اُردو | نہیں، پس تم اللہ کی ہی عبادت کرو اور شکر گزاروں میں سے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | لہذا اس کے بجائے تم اللہ ہی کی عبادت کرو اور شکر گزار لوگوں میں شامل ہوجاؤ |
| ابو الاعلی مودودی | لہٰذا (اے نبیؐ) تم بس اللہ ہی کی بندگی کرو اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جاؤ |
| احمد رضا خان | بلکہ اللہ ہی کی بندگی کر اور شکر والوں سے ہو |
| احمد علی | بلکہ الله ہی کی عبادت کرو اور جس کے شکر گزار رہو |
| فتح جالندھری | بلکہ خدا ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو |
| طاہر القادری | بلکہ تُو اللہ کی عبادت کر اور شکر گزاروں میں سے ہو جا، |
| علامہ جوادی | تم صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے شکر گزار بندوں میں ہوجاؤ |
| ایم جوناگڑھی | بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا |
| حسین نجفی | (اے نبی(ص)) بلکہ آپ بس اللہ ہی کی عبادت کیجئے اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جائیے۔ |
| M.Daryabadi: | Aye! Allah must thou worship, and be among the thankful. |
| M.M.Pickthall: | Nay, but Allah must thou serve, and be among the thankful! |
| Saheeh International: | Rather, worship [only] Allah and be among the grateful. |
| Shakir: | Nay! but serve Allah alone and be of the thankful. |
| Yusuf Ali: | Nay, but worship Allah, and be of those who give thanks. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت