Chapter No 20-پارہ نمبر    ‹           The Story-28 سورت القصص ›Ayah No-67 ایت نمبر
| فَاَمَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مِنَ الْمُفْلِحِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر جو(زندگی میں) توبہ کرلے گا اور ایمان لے آئے گا اور نیک اعمال کرے گا، پھر ہو سکتا ہے کہ وہ کامیاب ہونے والوں میں سے ہو جائے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | البتہ جن لوگوں نے توبہ کرلی، اور ایمان لے آئے، اور نیک عمل کیے، تو پوری امید ہے کہ وہ ان لوگوں میں شامل ہوں گے جنہیں فلاح حاصل ہوگی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | البتہ جس نے آج توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیے وہی یہ توقع کر سکتا ہے کہ وہاں فلاح پانے والوں میں سے ہو گا |
| احمد رضا خان | تو وہ جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھا کام کیا قریب ہے کہ وہ راہ یاب ہو، |
| احمد علی | پھر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک عمل کیے سو امید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہوگا |
| فتح جالندھری | لیکن جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اُمید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں ہو |
| طاہر القادری | لیکن جس نے توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیا تو یقیناً وہ فلاح پانے والوں میں سے ہوگا، |
| علامہ جوادی | لیکن جس نے توبہ کرلی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیا وہ یقینا فلاح پانے والوں میں شمار ہوجائے گا |
| ایم جوناگڑھی | ہاں جو شخص توبہ کرلے ایمان لے آئے اور نیک کام کرے یقین ہے کہ وه نجات پانے والوں میں سے ہو جائے گا |
| حسین نجفی | البتہ جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور نیک عمل کرے تو امید ہے کہ وہ فلاح پانے والوں میں سے ہوگا۔ |
| M.Daryabadi: | Howbeit, whosoever shall repent and believe, and work righteous works - belike he shall be of the thrivers. |
| M.M.Pickthall: | But as for him who shall repent and believe and do right, he haply may be one of the successful. |
| Saheeh International: | But as for one who had repented, believed, and done righteousness, it is promised by Allah that he will be among the successful. |
| Shakir: | But as to him who repents and believes and does good, maybe he will be among the successful: |
| Yusuf Ali: | But any that (in this life) had repented, believed, and worked righteousness, will have hopes to be among those who achieve salvation. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن شرک کرنے والے