Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹                   Council-42 سورت الشوری ›Ayah No-4 ایت نمبر
| لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ |
| آسان اُردو | اُس کا ہے جو آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے، اور وہ اعلی عظیم ہے۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، سب اسی کا ہے، اور وہی ہے جو برتری اور عظمت کا مالک ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے اُسی کا ہے، وہ برتر اور عظیم ہے |
| احمد رضا خان | اسی کا ہے جو کچھ آسمان میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، اور وہی بلندی و عظمت والا ہے، |
| احمد علی | اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ بلند مرتبہ بزرگی والا ہے |
| فتح جالندھری | جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے |
| طاہر القادری | جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے، اور وہ بلند مرتبت، بڑا باعظمت ہے، |
| علامہ جوادی | زمین و آسمان میں جو کچھ بھی ہے سب اسی کی ملکیت ہے اور وہی خدائے بزرگ و برتر ہے |
| ایم جوناگڑھی | جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے وہ اسی (اللہ) کا ہے وہ بلند و برتر اور عظیم الشان ہے۔ |
| حسین نجفی | جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے وہ اسی (اللہ) کا ہے وہ بلند و برتر اور عظیم الشان ہے۔ |
| M.Daryabadi: | His is whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth, and He is the Exalted, the Grand. |
| M.M.Pickthall: | Unto Him belongeth all that is in the heavens and all that is in the earth, and He is the Sublime, the Tremendous. |
| Saheeh International: | To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth, and He is the Most High, the Most Great. |
| Shakir: | His is what is in the heavens and what is in the earth, and He is the High, the Great. |
| Yusuf Ali: | To Him belongs all that is in the heavens and on earth: and He is Most High, Most Great. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ذکر الہی