اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-7 ایت نمبر

وَ لِرَبِّكَ فَاصْبِرْؕ
آسان اُردو اور اپنے رب کے لئے،پس صبر کرو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔
ابو الاعلی مودودی اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو
احمد رضا خان اور اپنے رب کے لیے صبر کیے رہو
احمد علی اوراپنے رب کے لیے صبر کرو
فتح جالندھری اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو
طاہر القادری اور آپ اپنے رب کے لئے صبر کیا کریں،
علامہ جوادی اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو
ایم جوناگڑھی اور اپنے رب کی راه میں صبر کر
حسین نجفی اور اپنے پروردگار کیلئے صبر کیجئے۔
=========================================
M.Daryabadi: And for the good-will of thy Lord be thou patient.
M.M.Pickthall: For the sake of thy Lord, be patient!
Saheeh International: But for your Lord be patient.
Shakir: And for the sake of your Lord, be patient.
Yusuf Ali: But, for thy Lord's (Cause), be patient and constant!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
محکم ایت