Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-8 ایت نمبر
| فَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوْرِۙ |
| آسان اُردو | پھر جب صور میں آواز آئے گی۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جب صور میں پھونک مار دی جائے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اچھا، جب صور میں پھونک ماری جائے گی |
| احمد رضا خان | پھر جب صور پھونکا جائے گا |
| احمد علی | پھر جب صور میں پھونکا جائے گا |
| فتح جالندھری | جب صور پھونکا جائے گا |
| طاہر القادری | پھر جب (دوبارہ) صور میں پھونک ماری جائے گی، |
| علامہ جوادی | پھر جب صور پھونکا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | پھر جب صور پھونکا جائے گا |
| حسین نجفی | اور جب صور پھونکا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Then when the horn shall be blown, |
| M.M.Pickthall: | For when the trumpet shall sound, |
| Saheeh International: | And when the trumpet is blown, |
| Shakir: | For when the trumpet is sounded, |
| Yusuf Ali: | Finally, when the Trumpet is sounded, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
علمی ایت
مستقبل کی بات ہے