اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-9 ایت نمبر

فَذٰلِكَ یَوْمَئِذٍ یَّوْمٌ عَسِیْرٌۙ
آسان اُردو پھر وہ دن ایک تنگی (سختی) والادن ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو وہ بڑا مشکل دن ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی وہ دن بڑا ہی سخت دن ہوگا
احمد رضا خان تو وہ دن کڑا (سخت) دن ہے،
احمد علی پس وہ اس دن بڑا کٹھن دن ہو گا
فتح جالندھری وہ دن کا مشکل دن ہوگا
طاہر القادری سو وہ دن (یعنی روزِ قیامت) بڑا ہی سخت دن ہوگا،
علامہ جوادی تو وہ دن انتہائی مشکل دن ہوگا
ایم جوناگڑھی تو وه دن بڑا سخت دن ہوگا
حسین نجفی تو وہ دن بڑا سخت دن ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: That shall be - that Day-a day hard.
M.M.Pickthall: Surely that day will be a day of anguish,
Saheeh International: That Day will be a difficult day
Shakir: That, at that time, shall be a difficult day,
Yusuf Ali: That will be- that Day - a Day of Distress,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے