روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ اجْعَلْ عَلٰى كُلِّ جَبَلٍ مِّنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ یَاْتِیْنَكَ سَعْیًا | ، پھر( اُن کو مار کر ) ہر ایک پہاڑ پر ان (پرندوں کے گوشت) میں سے ایک ایک ٹکڑا رکھ (بکھیر) دو | ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ | 2:260 |
| وَّ تَنْحِتُوْنَ الْجِبَالَ بُیُوْتًا١ۚ | اور پہاڑوں کو گھروں کے لیے تراشتے ہو | صالح کے بارے | 7:74 |
| وَ لٰكِنِ انْظُرْ اِلَى الْجَبَلِ | ، لیکن تو اُس پہاڑ کی طرف دیکھ! | موسی کے بارے | 7:143 |
| ١ۚ فَلَمَّا تَجَلّٰى رَبُّهٗ لِلْجَبَلِ جَعَلَهٗ دَكًّا | ا پھرجب اُس ( موسی ؑ) کے رب نے( اپنی) تجلی (شان) پہاڑ کے لیے کی تو اُس (باری تعالی) نے اس (پہاڑ) کو ریزہ ریزہ کر دیا | موسی کے بارے | 7:143 |
| وَ اِذْ نَتَقْنَا الْجَبَلَ فَوْقَهُمْ كَاَنَّهٗ ظُلَّةٌ | اور جب ہم نے اُن(یعنی قوم موسی ؑ) کے اوپرپہاڑ کو معلق کیا (لٹکایا) جیسے کہ وہ ایک سائبان (سایہ) ہو | قوم موسی | 7:171 |
| وَ هِیَ تَجْرِیْ بِهِمْ فِیْ مَوْجٍ كَالْجِبَالِ١۫ | اور یہ (کشتی) اُن (مسافروں) سے پہاڑوں جیسی (اونچی) لہروں میں چل پڑی، | نوحؑ کے بارے میں | 11:42 |
| قَالَ سَاٰوِیْۤ اِلٰى جَبَلٍ یَّعْصِمُنِیْ مِنَ الْمَآءِ١ؕ | اُس (بیٹے) نے کہا: میں کسی پہاڑ کی طرف پناہ لے لوں گا وہ(پہاڑ) مجھے پانی سے بچا لے گا | نوحؑ کے بارے | 11:43 |
| وَ لَوْ اَنَّ قُرْاٰنًا سُیِّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ | ور اگر بے شک ایک قرآن ہوتا کہ اُس سے پہاڑ چل سکتے | قرآن کے بارے | 13:31 |
| وَ اِنْ كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُوْلَ مِنْهُ الْجِبَالُ | اوراگر اُن کی تدبیر تھی(ایسی) کہ اُس سے پہاڑ بھی ہل سکیں.( | ظالم نافرمان لوگ | 14:46 |
| وَ كَانُوْا یَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا اٰمِنِیْنَ | اور وہ پہاڑوں سے گھر تراشا (بنایا) کرتے تھے (اور ان میں)محفوظ تھے | لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر | 15:82 |
| اَنِ اتَّخِذِیْ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا | کہ پہاڑوں میں اور درختوں میں گھر بناو | شان الہی | 16:68 |
| وَ لَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُوْلًا | ،اور نہ ہی تُو (اکڑ کر چلنے سے)پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ جائے گا۔ | زمین میں اکڑ کر نہ چل | 17:37 |
| وَ یَوْمَ نُسَیِّرُ الْجِبَالَ وَ تَرَى الْاَرْضَ بَارِزَة | اور (اُس) دن (جب) ہم پہاڑیوں کو ہٹا دیں گے اور تم زمین کو ہموار دیکھو گے | یوم حشر | 18:47 |
| وَ تَنْشَقُّ الْاَرْضُ وَ تَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّاۙ | اور زمین پھٹ جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر گر پڑیں | رحمان کا پیٹا بنانے والے | 19:90 |
| وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ یَنْسِفُهَا رَبِّیْ نَسْفًاۙ | اور وہ (لوگ)آپﷺسے پہاڑوں کے بارے میں پوچھتے ہیں.پھر (آپﷺ)کہیں: میرا رب اُنکوایک راکھ بنا کر بکھیر دے گا | یوم قیامت | 20:105 |
| وَّ سَخَّرْنَا مَعَ دَاوٗدَ الْجِبَالَ یُسَبِّحْنَ وَ الطَّیْرَؕ | اور ہم نے داودؐ کے ساتھ پہاڑیوں اور پرندوں کو فرمانبردار کیاکہ وہ (اللہ کی) بڑھائی کریں. | داواد اور سلیمن ؑ | 21:79 |
| وَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ وَ النُّجُوْمُ وَ الْجِبَالُ وَ الشَّجَرُ | اور سورج اور چانداور ستارے اور پہاڑاور درخت اور جانور | اللہ کو سجدہ | 22:18 |
| وَ یُنَزِّلُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ جِبَالٍ فِیْهَا مِنْۢ بَرَدٍ | اوروہ آسمانوں سے(بادلوں کے) پہاڑ نازل کر دیتا ہے اُن میں اولے ہوتے ہیں | شان باری تعالی | 24:43 |
| وَ تَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا فٰرِهِیْنَۚ | اور تم پہاڑوں سے گھر تراشتے ہومہارت (تکلف) سے،؟ | قوم ثمود | 26:149 |
| وَ اتَّقُوا الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الْجِبِلَّةَ الْاَوَّلِیْنَؕ | اور(اُس سے) ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی نسلوں کوپیدا کیا | قوم شعیبؑ | 26:184 |
| وَ تَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَّ هِیَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ١ؕ | اور تم پہاڑ وں کو دیکھتے ہواُن کو تم مضبوط خیال کرتے ہو اور وہ اُڑیں گے بادلوں کا(سا) اُڑنا: | اللہ کی تخلیق | 27:88 |
| اِنَّا عَرَضْنَا الْاَمَانَةَ عَلَى السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ الْجِبَالِ | بے شک! ہم نے امانت کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کو پیش کیا، | منفرد آیت | 33:72 |
| ١ؕ یٰجِبَالُ اَوِّبِیْ مَعَهٗ وَ الطَّیْرَ١ۚ وَ اَلَنَّا لَهُ الْحَدِیْدَۙ | اے پہاڑو اور پرندو! اُس کے ساتھ مل کر تعریفی کلمات کہو! اور ہم نے لوہے کو اُس کے لیے نرم کر دیا | تاریخی آیت | 34:10 |
| وَ مِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیْضٌ وَّ حُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهَا وَ غَرَابِیْبُ سُوْدٌ | ؛ اور پہاڑیوں میں سے سفید اور سرخ دھاریاں ہیں، اُن کے رنگ مختلف ہیں اورکوے کی طرح کالے ہیں؛ | شان باری تعالی | 35:27 |
| وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا١ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ | اور واقعی اُس (شیطان) نے تم میں سے بہت سے جھنڈوں کو گمراہ کر دیاتھا. کیاپھر بھی تمہیں عقل نہیں تھی؟ | بنی آدم کو ہدایت | 36:62 |
| اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهٗ یُسَبِّحْنَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِشْرَاقِۙ | بے شک! ہم نے پہاڑوں کو فرمانبردار کیاکہ وہ اُس کے ساتھ رات ہونے(یعنی عشاء) کواور سورج نکلتے (رب کی) تسبیح کریں | داودؑ کے بارے | 38:18 |
| وَّ تَسِیْرُ الْجِبَالُ سَیْرًاؕ | اور پہاڑ اُڑ جائیں گے ایک اڑنے سے | عذاب کا واقع ہونا | 52:10 |
| وَّ بُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّاۙ | اور پہاڑوں کو خاک بنا کر گرا دیا جائے گا | قیامت | 56:5 |
| لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ | اگر ہم یہ قرآن ایک پہاڑ پر نازل کرتے، تو آپﷺ واقعی اُس (پہاڑ) کوعاجز، اللہ کے خوف سے ٹکڑے ٹکڑے ہوتا دیکھتے | قرآن کی فضیلت | 59:21 |
| وَّ حُمِلَتِ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةًۙ | اور زمین اور پہاڑوں کو اوپر اُٹھا لیا جائے گا اور پھر(ان کو) ایک ہی گرانے سے گرا(کر ریزہ ریزہ کر) دیا جائے گا | قیامت کے بارے | 69:14 |
| وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِۙ | اور پہاڑ ہو جائیں گے جیسے روئی | عذاب | 70:9 |
| یَوْمَ تَرْجُفُ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ وَ كَانَتِ الْجِبَالُ كَثِیْبًا مَّهِیْلًا | (اُس) دن جب زمین اور پہاڑ کانپ جائیں گے، اور پہاڑ اُڑتی ریت کا ڈھیر بن جائیں گے | یوم قیامت | 73:14 |
| وَ اِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْۙ | اورجب پہاڑ (ہوا سے خاک کی طرح) اُڑا دئیے جائیں گے | وعدہ واقع ہونا | 77:10/a> |
| وَّ الْجِبَالَ اَوْتَادًا۪ۙ | اور پہاڑوں کو (مضبوط)میخیں؟ | عظیم خبر کے تناظر میں | 78:7 |
| وَّ سُیِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًاؕ | اور پہاڑ چلا دئیے جائیں گے پھر ایک سراب (دھوکہ، ریت) ہو جائیں گے | یوم الفصل | 78:20 |
| وَ الْجِبَالَ اَرْسٰهَاۙ | اور پہاڑوں کو اُس نے اُس(زمین) کی مضبوطی بنایا | آسمان کی روشنی اور اندھیرا کے بعد | 79:32 |
| وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ۪ۙ | اور جب پہاڑ چلا دئیے جائیں گے، (یعنی حرکت میں لائیں جائیں گے) | قیامت کی ابتدا | 81:3 |
| وَ اِلَى الْجِبَالِ كَیْفَ نُصِبَتْٙ | اور پہاڑوں کی طرف، کیسے وہ کھڑے کئے گئے ہیں؟ | جنتوں میں | 88:19 |
| وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ | اور پہاڑ ہو جائیں گے جیسے کہ دنکی ہوئی روئی | قیامت کا دن | 101:5 |