اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-3 ایت نمبر

وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ۪ۙ
آسان اُردو اور جب پہاڑ چلا دئیے جائیں گے، (یعنی حرکت میں لائیں جائیں گے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب پہاڑوں کو چلایا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
احمد رضا خان اور جب پہاڑ چلائے جائیں
احمد علی اور جب پہاڑ چلائے جائیں
فتح جالندھری اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
طاہر القادری اور جب پہاڑ (غبار بنا کر فضا میں) چلا دیئے جائیں گے،
علامہ جوادی جب پہاڑ حرکت میں آجائیں گے
ایم جوناگڑھی اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
حسین نجفی اور جب پہاڑ چلا دئیے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the mountains shall be made to pass away,
M.M.Pickthall: And when the hills are moved,
Saheeh International: And when the mountains are removed
Shakir: And when the mountains are made to pass away,
Yusuf Ali: When the mountains vanish (like a mirage);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت