Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Overthrowing-81 سورت التکویر ›Ayah No-2 ایت نمبر
| وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ۪ۙ |
| آسان اُردو | اور جب ستارے گر پڑیں گے (یعنی مٹ جائیں) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب ستارے ٹوٹ ٹوٹ کر گریں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جب تارے بکھر جائیں گے |
| احمد رضا خان | اور جب تارے جھڑ پڑیں |
| احمد علی | اور جب ستارے گر جائیں |
| فتح جالندھری | جب تارے بےنور ہو جائیں گے |
| طاہر القادری | اور جب ستارے (اپنی کہکشاؤں سے) گر پڑیں گے، |
| علامہ جوادی | جب تارے گر پڑیں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گی |
| حسین نجفی | اور ستارے (بکھر کر) بےنور ہو جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And when the stars shall dart down, |
| M.M.Pickthall: | And when the stars fall, |
| Saheeh International: | And when the stars fall, dispersing, |
| Shakir: | And when the stars darken, |
| Yusuf Ali: | When the stars fall, losing their lustre; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مستقبل میں ہونے والے واقعات