اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ۪ۙ
آسان اُردو جب سورج ڈھانپ لیا جائے گا (یعنی اس کی روشنی ختم کر دی جائے گی)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جب سورج لپیٹ دیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی جب سورج لپیٹ دیا جائے گا
احمد رضا خان جب دھوپ لپیٹی جائے
احمد علی جب سورج کی روشنی لپیٹی جائے
فتح جالندھری جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
طاہر القادری جب سورج لپیٹ کر بے نور کر دیا جائے گا،
علامہ جوادی جب چادر آفتاب کو لپیٹ دیا جائے گا
ایم جوناگڑھی جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
حسین نجفی جب سورج (کی بساط) لپیٹ دی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: When the sun shall be wound round,
M.M.Pickthall: When the sun is overthrown,
Saheeh International: When the sun is wrapped up [in darkness]
Shakir: When the sun is covered,
Yusuf Ali: When the sun (with its spacious light) is folded up;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا
مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے میں