اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-42 ایت نمبر

اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠
آسان اُردو یہی ہیں، وہ نہ ماننے والے (کافرین)، بد معاش (ڈھیٹھ، ضدی)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ وہی لوگ ہوں گے جو کافر تھے، بدکار تھے۔
ابو الاعلی مودودی یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے
احمد رضا خان یہ وہی ہیں کافر بدکار،
احمد علی یہی لوگ ہیں منکر نافرمان
فتح جالندھری یہ کفار بدکردار ہیں
طاہر القادری یہی لوگ کافر (اور) فاجر (بدکردار) ہوں گے،
علامہ جوادی یہی لوگ حقیقتا کافر اور فاجر ہوں گے
ایم جوناگڑھی وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے
حسین نجفی اور یہی لوگ کافر و فاجر ہوں گے۔
======================================
M.Daryabadi: Those! they are the infidels, the ungodly.
M.M.Pickthall: Those are the disbelievers, the wicked.
Saheeh International: Those are the disbelievers, the wicked ones.
Shakir: These are they who are unbelievers, the wicked.
Yusuf Ali: Such will be the Rejecters of Allah, the doers of iniquity.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن
علمی ایت