اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-41 ایت نمبر

تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ
آسان اُردو سیاہی ان پر چھائی ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سیاہی نے انہیں ڈھانپ رکھا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی
احمد رضا خان ان پر سیاہی چڑھ رہی ہے
احمد علی ان پر سیاہی چھا رہی ہو گی
فتح جالندھری (اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی
طاہر القادری (مزید) ان (چہروں) پر سیاہی چھائی ہوگی،
علامہ جوادی ان پر ذلّت چھائی ہوئی ہوگی
ایم جوناگڑھی جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی
حسین نجفی اور ان پر سیاہی چھائی ہوگی۔
======================================
M.Daryabadi: Dust shall cover them
M.M.Pickthall: Veiled in darkness,
Saheeh International: Blackness will cover them.
Shakir: Darkness shall cover them.
Yusuf Ali: Blackness will cover them:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن
علمی ایت