اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-40 ایت نمبر

وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌۙ
آسان اُردو اور (کچھ دوسرے) چہرے، اُس دن، ان پر خاک پڑی ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور کتنے چہرے اس دن ایسے ہوں گے کہ ان پر خاک پڑی ہوگی۔
ابو الاعلی مودودی اور کچھ چہروں پر اس روز خاک اڑ رہی ہوگی
احمد رضا خان اور کتنے مونہوں پر اس دن گرد پڑی ہوگی،
احمد علی اور کچھ چہرے اس دن ایسے ہوں گے کہ ان پر گرد پڑی ہو گی
فتح جالندھری اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
طاہر القادری اور بہت سے چہرے ایسے ہوں گے جن پر اس دن گرد پڑی ہوگی،
علامہ جوادی اور کچھ چہرے غبار آلود ہوں گے
ایم جوناگڑھی اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے
حسین نجفی ور کچھ چہرے ایسے ہوں گے جن پر گرد و غبار پڑی ہوئی ہوگی۔
======================================
M.Daryabadi: And faces on that Day! upon them shall be gloom.
M.M.Pickthall: And other faces, on that day, with dust upon them,
Saheeh International: And [other] faces, that Day, will have upon them dust.
Shakir: And (many) faces on that day, on them shall be dust,
Yusuf Ali: And other faces that Day will be dust-stained,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن
علمی ایت