اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-4 ایت نمبر

وَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ۪ۙ
آسان اُردو اور جب اونٹنیوں کو بڑے بچوں سمیت چھوڑ (یعنی بیکار کر)دیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب دس مہینے کی گابھن اونٹنیوں کو بھی بیکار چھوڑ دیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور جب دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں اپنے حال پر چھوڑ دی جائیں گی
احمد رضا خان اور جب تھلکی (گابھن) اونٹنیاں چھوٹی پھریں
احمد علی اور جب دس مہینے کی گابھن اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں
فتح جالندھری اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
طاہر القادری اور جب حاملہ اونٹنیاں بے کار چھوٹی پھریں گی (کوئی ان کا خبر گیر نہ ہوگا)،
علامہ جوادی جب عنقریب جننے والی اونٹنیاں معطل کردی جائیں گی
ایم جوناگڑھی اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں
حسین نجفی اور جب حاملہ اونٹیاں آوارہ پھریں گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the she-camels big with young shall be abandoned,
M.M.Pickthall: And when the camels big with young are abandoned,
Saheeh International: And when full-term she-camels are neglected
Shakir: And when the camels are left untended,
Yusuf Ali: When the she-camels, ten months with young, are left untended;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت