اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-5 ایت نمبر

وَ اِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ۪ۙ
آسان اُردو اور جب وحشی درندے اکھٹے کر لئے جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب وحشی جانور اکٹھے کردیے جائیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے
احمد رضا خان اور جب وحشی جانور جمع کیے جائیں
احمد علی اور جب جنگلی جانور اکھٹے ہوجائیں
فتح جالندھری اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
طاہر القادری اور جب وحشی جانور (خوف کے مارے) جمع کر دیئے جائیں گے،
علامہ جوادی جب جانوروں کو اکٹھا کیا جائے گا
ایم جوناگڑھی اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے
حسین نجفی اور جب وحشی جانور اکٹھے کر دئیے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the wild beasts shall be gathered together,
M.M.Pickthall: And when the wild beasts are herded together,
Saheeh International: And when the wild beasts are gathered
Shakir: And when the wild animals are made to go forth,
Yusuf Ali: When the wild beasts are herded together (in the human habitations);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت