اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-6 ایت نمبر

وَ اِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ۪ۙ
آسان اُردو اور جب سمندر اُبلا دئیے جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب سمندروں کو بھڑکایا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے
احمد رضا خان اور جب سمندر سلگائے جائیں
احمد علی اور جب سمندر جوش دیئے جائیں
فتح جالندھری اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
طاہر القادری جب سمندر اور دریا (سب) ابھار دیئے جائیں گے،
علامہ جوادی جب دریا بھڑک اٹھیں گے
ایم جوناگڑھی اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے
حسین نجفی اور جب سمندر بھڑکا دئیے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the seas shall be filled,
M.M.Pickthall: And when the seas rise,
Saheeh International: And when the seas are filled with flame
Shakir: And when the seas are set on fire,
Yusuf Ali: When the oceans boil over with a swell;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے میں