Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Overthrowing-81 سورت التکویر ›Ayah No-7 ایت نمبر
| وَ اِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْ۪ۙ |
| آسان اُردو | اور جب جانوں (روحوں) کو(جسموں سے) ملا دیا جائے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب لوگوں کے جوڑے جو ٹے بنا دئے جائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی |
| احمد رضا خان | اور جب جانوں کے جوڑ بنیں |
| احمد علی | اور جب جانیں جسموں سے ملائی جائیں |
| فتح جالندھری | اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی |
| طاہر القادری | اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی، |
| علامہ جوادی | جب روحوں کو جسموں سے جوڑ دیا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی |
| حسین نجفی | اور جب جانیں (جِسموں سے) ملا دی جائیں گی۔ |
| M.Daryabadi: | And when the souls he paired, |
| M.M.Pickthall: | And when souls are reunited, |
| Saheeh International: | And when the souls are paired |
| Shakir: | And when souls are united, |
| Yusuf Ali: | When the souls are sorted out, (being joined, like with like); |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے میں