اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-8 ایت نمبر

وَ اِذَا الْمَوْءٗدَةُ سُئِلَتْ۪ۙ
آسان اُردو اور جب زندہ دفن کی گئی لڑکی سے پوچھا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جس بچی کو زندہ قبر میں گاڑ دیا گیا تھا، اس سے پوچھا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا
احمد رضا خان اور جب زندہ دبائی ہوئی سے پوچھا جائے
احمد علی اور جب زندہ درگور لڑکی سے پوچھا جائے
فتح جالندھری اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
طاہر القادری اور جب زندہ دفن کی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا،
علامہ جوادی اور جب زندہ درگور لڑکیوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا
ایم جوناگڑھی اور جب زنده گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا
حسین نجفی اور جب زندہ درگور کی ہوئی (لڑکی) سے پوچھا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the girl buried alive shall be asked:
M.M.Pickthall: And when the girl-child that was buried alive is asked
Saheeh International: And when the girl [who was] buried alive is asked
Shakir: And when the female infant buried alive is asked
Yusuf Ali: When the female (infant), buried alive, is questioned -
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے میں