اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-9 ایت نمبر

بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ
آسان اُردو کس گناہ میں وہ قتل کی گئی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ اسے کس جرم میں قتل کیا گیا ؟
ابو الاعلی مودودی کہ وہ کس قصور میں ماری گئی؟
احمد رضا خان کس خطا پر ماری گئی
احمد علی کہ کس گناہ پر ماری گئی تھی
فتح جالندھری کہ وہ کس گناہ پرماری گئی
طاہر القادری کہ وہ کس گناہ کے باعث قتل کی گئی تھی،
علامہ جوادی کہ انہیں کس گناہ میں مارا گیا ہے
ایم جوناگڑھی کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟
حسین نجفی کہ وہ کس گناہ پر قتل کی گئی؟
=========================================
M.Daryabadi: For what sin she was slain.
M.M.Pickthall: For what sin she was slain,
Saheeh International: For what sin she was killed
Shakir: For what sin she was killed,
Yusuf Ali: For what crime she was killed;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے میں