اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-10 ایت نمبر

وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۪ۙ
آسان اُردو اور جب (اعمال کے) ورق کھول دئیے جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب اعمال نامے کھول دئے جائیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے
احمد رضا خان اور جب نامہٴ اعمال کھولے جائیں،
احمد علی اور جب اعمال نامے کھل جائیں
فتح جالندھری اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
طاہر القادری اور جب اَعمال نامے کھول دیئے جائیں گے،
علامہ جوادی اور جب نامہ اعمال منتشر کردیئے جائیں گے
ایم جوناگڑھی اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے
حسین نجفی اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the Writs shall be lain open,
M.M.Pickthall: And when the pages are laid open,
Saheeh International: And when the pages are made public
Shakir: And when the books are spread,
Yusuf Ali: When the scrolls are laid open;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے میں