Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Overthrowing-81 سورت التکویر ›Ayah No-11 ایت نمبر
| وَ اِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتْ۪ۙ |
| آسان اُردو | اور جب آسمان کو چیر پھاڑ دیا جائے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب آسمان کا چھلکا اتار دیا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گا |
| احمد رضا خان | اور جب آسمان جگہ سے کھینچ لیا جائے |
| احمد علی | اور آسمان کا پوست اتارا جائے |
| فتح جالندھری | اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی |
| طاہر القادری | اور جب سماوی طبقات کو پھاڑ کر اپنی جگہوں سے ہٹا دیا جائے گا، |
| علامہ جوادی | اور جب آسمان کا چھلکا اُتار دیا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی |
| حسین نجفی | اور جب آسمان کھول دیا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And when the heaven shall be stripped, |
| M.M.Pickthall: | And when the sky is torn away, |
| Saheeh International: | And when the sky is stripped away |
| Shakir: | And when the heaven has its covering removed, |
| Yusuf Ali: | When the world on High is unveiled; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے میں