اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-12 ایت نمبر

وَ اِذَا الْجَحِیْمُ سُعِّرَتْ۪ۙ
آسان اُردو اورجب دوزخ روشن کر دی جائے گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب دوزخ بھڑکائی جائے گی۔
ابو الاعلی مودودی اور جب جہنم دہکائی جائے گی
احمد رضا خان اور جب جہنم بھڑکایا جائے
احمد علی اورجب دوزخ دھکائی جائے
فتح جالندھری اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
طاہر القادری اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی،
علامہ جوادی اور جب جہنمّ کی آگ بھڑکا دی جائے گی
ایم جوناگڑھی اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی
حسین نجفی اور جب دوزخ بھڑکا دی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the Scorch shall be made to blaze,
M.M.Pickthall: And when hell is lighted,
Saheeh International: And when Hellfire is set ablaze
Shakir: And when the hell is kindled up,
Yusuf Ali: When the Blazing Fire is kindled to fierce heat;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے میں