Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Overthrowing-81 سورت التکویر ›Ayah No-13 ایت نمبر
| وَ اِذَا الْجَنَّةُ اُزْلِفَتْ۪ۙ |
| آسان اُردو | اور جب جنت نزدیک لائی جائے گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب جنت قریب کردی جائے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جب جنت قریب لے آئی جائے گی |
| احمد رضا خان | اور جب جنت پاس لائی جائے |
| احمد علی | اورجب جنت قریب لائی جائے |
| فتح جالندھری | اور بہشت جب قریب لائی جائے گی |
| طاہر القادری | اور جب جنت قریب کر دی جائے گی، |
| علامہ جوادی | اور جب جنّت قریب تر کردی جائے گی |
| ایم جوناگڑھی | اور جب جنت نزدیک کر دی جائے گی |
| حسین نجفی | اور جب جنت قریب لے آئی جائے گی۔ |
| M.Daryabadi: | And when the Garden shall be brought nigh, |
| M.M.Pickthall: | And when the Garden is brought nigh, |
| Saheeh International: | And when Paradise is brought near, |
| Shakir: | And when the garden is brought nigh, |
| Yusuf Ali: | And when the Garden is brought near;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے میں