اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-32 ایت نمبر

وَ الْجِبَالَ اَرْسٰهَاۙ
آسان اُردو اور پہاڑوں کو اُس نے اُس(زمین) کی مضبوطی بنایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور پہاڑوں کو گاڑھ دیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور پہاڑ اس میں گاڑ دیے
احمد رضا خان اور پہاڑوں کو جمایا
احمد علی او رپہاڑوں کو خوب جما دیا
فتح جالندھری اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا
طاہر القادری اور اسی نے (بعض مادوں کو باہم ملا کر) زمین سے محکم پہاڑوں کو ابھار دیا،
علامہ جوادی اور پہاڑوں کو گاڑ دیا ہے
ایم جوناگڑھی اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑ دیا
حسین نجفی اور پہاڑوں کو اس میں گاڑا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the mountains! - He established them firm:
M.M.Pickthall: And He made fast the hills,
Saheeh International: And the mountains He set firmly
Shakir: And the mountains, He made them firm,
Yusuf Ali: And the mountains hath He firmly fixed;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
زمین کے بارے میں
پہاڑوں سے زمین کا مضبوط کرنا