اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-31 ایت نمبر

اَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَ مَرْعٰهَا۪
آسان اُردو اور اُس (اللہ) نے اُس (زمین) سے اس کا پانی نکالا اور اُس کا چارہ نکالا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس میں سے اس کا پانی اور اس کا چارہ نکالا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اُس کے اندر سے اُس کا پانی اور چارہ نکالا
احمد رضا خان اس میں سے اس کا پانی اور چارہ نکا لا
احمد علی اس سے اس کا پانی اور اس کا چارا نکالا
فتح جالندھری اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
طاہر القادری اسی نے زمین میں سے اس کا پانی (الگ) نکال لیا اور (بقیہ خشک قطعات میں) اس کی نباتات نکالیں،
علامہ جوادی اس میں سے پانی اور چارہ نکالا ہے
ایم جوناگڑھی اس میں سے پانی اور چاره نکالا
حسین نجفی اور اس سے اس کا پانی اور چارہ نکالا۔
=========================================
M.Daryabadi: And he brought forth therefrom its water, and its pasture.
M.M.Pickthall: And produced therefrom the water thereof and the pasture thereof,
Saheeh International: He extracted from it its water and its pasture,
Shakir: He brought forth from it its water and its pasturage.
Yusuf Ali: He draweth out therefrom its moisture and its pasture;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت