اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-30 ایت نمبر

وَ الْاَرْضَ بَعْدَ ذٰلِكَ دَحٰهَاؕ
آسان اُردو اور اس کے بعد زمین کو اُس نے پھیلایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور زمین کو اس کے بعد بچھا دیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اِس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا
احمد رضا خان اور اس کے بعد زمین پھیلائی
احمد علی اور اس کے بعد زمین کو بچھا دیا
فتح جالندھری اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا
طاہر القادری اور اُسی نے زمین کو اِس (ستارے: سورج کے وجود میں آجانے) کے بعد (اِس سے) الگ کر کے زور سے پھینک دیا (اور اِسے قابلِ رہائش بنانے کے لئے بچھا دیا)،
علامہ جوادی اس کے بعد زمین کا فرش بچھایا ہے
ایم جوناگڑھی اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا
حسین نجفی اس کے بعد زمین کو بچھایا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the earth!- thereafter He stretched it out.
M.M.Pickthall: And after that He spread the earth,
Saheeh International: And after that He spread the earth.
Shakir: And the earth, He expanded it after that.
Yusuf Ali: And the earth, moreover, hath He extended (to a wide expanse);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
پہلے آسمان کے تخلیق اور اُس کے بارے میں سب کچھ کرنے کے بعد زمین کا کام کرنا