Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-29 ایت نمبر
| وَ اَغْطَشَ لَیْلَهَا وَ اَخْرَجَ ضُحٰهَا۪ |
| آسان اُردو | اور اُس (آسمان) کی رات کو تاریک کیا اور اُس کی روشنی نکالی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اس کی رات کو اندھیری بنایا ہے، اور اس کے دن کی دھوپ باہر نکال دی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُس کی رات ڈھانکی اور اُس کا دن نکالا |
| احمد رضا خان | اس کی رات اندھیری کی اور اس کی روشنی چمکائی |
| احمد علی | اور اس کی رات اندھیری کی اور اس کے دن کو ظاہر کیا |
| فتح جالندھری | اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی |
| طاہر القادری | اور اُسی نے آسمانی خلا کی رات کو (یعنی سارے خلائی ماحول کو مثلِ شب) تاریک بنایا، اور (اِس خلا سے) ان (ستاروں) کی روشنی (پیدا کر کے) نکالی، |
| علامہ جوادی | اس کی رات کو تاریک بنایا ہے اور دن کی روشنی نکال دی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا |
| حسین نجفی | اور اس کی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو ظاہر کیا۔ |
| M.Daryabadi: | And He made dark its night, and brought forth its sunshine. |
| M.M.Pickthall: | And He made dark the night thereof, and He brought forth the morn thereof. |
| Saheeh International: | And He darkened its night and extracted its brightness. |
| Shakir: | And He made dark its night and brought out its light. |
| Yusuf Ali: | Its night doth He endow with darkness, and its splendour doth He bring out (with light). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت