Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-28 ایت نمبر
| رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوّٰهَاۙ |
| آسان اُردو | اُس نے اُس کی اونچائی کو بلند کیا پھر اسے ٹھیک کیا؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس کی بلندی اٹھائی ہوئی ہے، پھر اسے ٹھیک کیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس کی چھت خوب اونچی اٹھائی پھر اُس کا توازن قائم کیا |
| احمد رضا خان | اس کی چھت اونچی کی پھر اسے ٹھیک کیا |
| احمد علی | ا سکی چھت بلند کی پھر اس کو سنوارا |
| فتح جالندھری | اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا |
| طاہر القادری | اس نے آسمان کے تمام کرّوں (ستاروں) کو (فضائے بسیط میں پیدا کر کے) بلند کیا، پھر ان (کی ترکیب و تشکیل اور افعال و حرکات) میں اعتدال، توازن اور استحکام پیدا کر دیا، |
| علامہ جوادی | اس کی چھت کو بلند کیا اور پھر برابر کردیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا |
| حسین نجفی | اور اس کی چھت کو بلند کیا پھر اس کو درست کیا۔ |
| M.Daryabadi: | He hath raised the height thereof and perfected it. |
| M.M.Pickthall: | He raised the height thereof and ordered it; |
| Saheeh International: | He raised its ceiling and proportioned it. |
| Shakir: | He raised high its height, then put it into a right good state. |
| Yusuf Ali: | On high hath He raised its canopy, and He hath given it order and perfection. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آسمان کی تخلیق کے بارے میں