اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-27 ایت نمبر

ءَاَنْتُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمِ السَّمَآءُ١ؕ بَنٰهَاٙ
آسان اُردو کیا تم (لوگ) پیدا کرنے مشکل ہو، یا کہ آسمان! جو اُس نے تعمیر کیا؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (انسانو) کیا تمہیں پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے یا آسمان کو ؟ اس کو اللہ نے بنایا ہے۔
ابو الاعلی مودودی کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی؟ اللہ نے اُس کو بنایا
احمد رضا خان کیا تمہاری سمجھ کے مطابق تمہارا بنانا مشکل یا آسمان کا اللہ نے اسے بنایا،
احمد علی کیا تمہارا بنانا بڑی بات ہے یا آسمان کا جس کو ہم نے بنایا ہے
فتح جالندھری بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
طاہر القادری کیا تمہارا پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے یا (پوری) سماوی کائنات کا، جسے اس نے بنایا،
علامہ جوادی کیا تمہاری خلقت آسمان بنانے سے زیادہ مشکل کام ہے کہ اس نے آسمان کو بنایا ہے
ایم جوناگڑھی کیا تمہارا پیدا کرنا زیاده دشوار ہے یا آسمان کا؟ اللہ تعالیٰ نے اسے بنایا
حسین نجفی کیا تم لوگوں کا (دوبارہ) پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے؟ یا آسمان کا؟ اللہ نے اس کو بنایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Are ye harder to create or the heaven which He hath builded?
M.M.Pickthall: Are ye the harder to create, or is the heaven that He built?
Saheeh International: Are you a more difficult creation or is the heaven? Allah constructed it.
Shakir: Are you the harder to create or the heaven? He made it.
Yusuf Ali: What! Are ye the more difficult to create or the heaven (above)? (Allah) hath constructed it:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
انسانوں سے یہ سوال کیا گیا ہے کہ