اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-26 ایت نمبر

اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰى٢ؕ۠
آسان اُردو بے شک! اس میں واقعی ایک عبرت ہے اُس کے لئے جو (اللہ سے) ڈرتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حقیقت یہ ہے کہ اس واقعے میں اس شخص کے لیے بڑی عبرت ہے جو اللہ کا خوف دل میں رکھتا ہو۔
ابو الاعلی مودودی درحقیقت اِس میں بڑی عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرے
احمد رضا خان بیشک اس میں سیکھ ملتا ہے اسے جو ڈرے
احمد علی بے شک اس میں اس کے لیے عبرت ہے جو ڈرتا ہے
فتح جالندھری جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے
طاہر القادری بیشک اس (واقعہ) میں اس شخص کے لئے بڑی عبرت ہے جو (اللہ سے) ڈرتا ہے،
علامہ جوادی اس واقعہ میں خوف خدا رکھنے والوں کے لئے عبرت کا سامان ہے
ایم جوناگڑھی بیشک اس میں اس شخص کے لئے عبرت ہے جو ڈرے
حسین نجفی بےشک اس (قصہ) میں بڑی عبرت ہے ہر اس شخص کیلئے جو (خدا سے) ڈرے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily herein is lesson for him who feareth.
M.M.Pickthall: Lo! herein is indeed a lesson for him who feareth.
Saheeh International: Indeed in that is a warning for whoever would fear [Allah].
Shakir: Most surely there is in this a lesson to him who fears.
Yusuf Ali: Verily in this is an instructive warning for whosoever feareth (Allah).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت