اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-25 ایت نمبر

فَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَكَالَ الْاٰخِرَةِ وَ الْاُوْلٰىؕ
آسان اُردو چنانچہ اللہ نے اُس کو پکڑ لیا (اور) مثال ہے آخرت اور پہلے والی (دنیاوی زندگی) کے لئے بھی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی نتیجہ یہ ہوا کہ اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا۔
ابو الاعلی مودودی آخرکار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا
احمد رضا خان تو اللہ نے اسے دنیا و آخرت دونوں کے عذاب میں پکڑا
احمد علی پھر الله نے اس کو آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا
فتح جالندھری تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
طاہر القادری تو اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کی (دوہری) سزا میں پکڑ لیا،
علامہ جوادی تو خدا نے اسے دنیا و آخرت دونو ںکے عذاب کی گرفت میں لے لیا
ایم جوناگڑھی تو (سب سے بلند وباﻻ) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کرلیا
حسین نجفی پس اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے (دوہرے) عذاب میں پکڑا۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore Allah laid hold of him with the punishment of the Hereafter and of the present.
M.M.Pickthall: So Allah seized him (and made him) an example for the after (life) and for the former.
Saheeh International: So Allah seized him in exemplary punishment for the last and the first [transgression].
Shakir: So Allah seized him with the punishment of the hereafter and the former life.
Yusuf Ali: Saying, "I am your Lord, Most High". But Allah did punish him, (and made an) example of him, - in the Hereafter, as in this life.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت