اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-24 ایت نمبر

فَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الْاَعْلٰى٘ۖ
آسان اُردو پھر اُس نے کہا: میں (فرعون)،تمہارا بہت ہی اونچا رب ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور کہا کہ : میں تمہارا اعلی درجے کا پروردگار ہوں۔
ابو الاعلی مودودی "میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں"
احمد رضا خان پھر بولا میں تمہارا سب سے اونچا رب ہوں
احمد علی پھر کہا کہ میں تمہارا سب سے برتر رب ہوں
فتح جالندھری کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
طاہر القادری پھر اس نے کہا: میں تمہارا سب سے بلند و بالا رب ہوں،
علامہ جوادی اور کہا کہ میں تمہارا رب اعلیٰ ہوں
ایم جوناگڑھی تم سب کا رب میں ہی ہوں
حسین نجفی کہ میں تمہارا سب سے بڑا پرورگار ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: And he said: I am Your Lord, most high.
M.M.Pickthall: And proclaimed: "I (Pharaoh) am your Lord the Highest."
Saheeh International: And said, "I am your most exalted lord."
Shakir: Then he said: I am your lord, the most high.
Yusuf Ali: Saying, "I am your Lord, Most High".
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت