Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-23 ایت نمبر
| فَحَشَرَ فَنَادٰى٘ۖ |
| آسان اُردو | پھر اُس نے (سب کو) جمع کیا پس آواز دی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر سب کو اکٹھا کیا اور آواز لگائی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور لوگوں کو جمع کر کے اس نے پکار کر کہا |
| احمد رضا خان | تو لوگوں کو جمع کیا پھر پکارا، |
| احمد علی | پھر اس نے سب کو جمع کیا پھر پکارا |
| فتح جالندھری | اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا |
| طاہر القادری | پھر اس نے (لوگوں کو) جمع کیا اور پکارنے لگا، |
| علامہ جوادی | پھر سب کو جمع کیا اور آواز دی |
| ایم جوناگڑھی | پھر سب کو جمع کرکے پکارا |
| حسین نجفی | یعنی (لوگوں کو) جمع کیا اور پکار کر کہا۔ |
| M.Daryabadi: | Then he gathered and cried aloud, |
| M.M.Pickthall: | Then gathered he and summoned |
| Saheeh International: | And he gathered [his people] and called out |
| Shakir: | Then he gathered (men) and called out. |
| Yusuf Ali: | Then he collected (his men) and made a proclamation, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
موسی علیہ السلام اور فرعون کے بارے میں