اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-22 ایت نمبر

ثُمَّ اَدْبَرَ یَسْعٰى٘ۖ
آسان اُردو پھر وہ(فرعون) پیٹھ موڑ گیا کہ کوشش کرے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر دوڑ دھوپ کرنے کے لیے پلٹا۔
ابو الاعلی مودودی پھر چالبازیاں کرنے کے لیے پلٹا
احمد رضا خان پھر پیٹھ دی اپنی کوشش میں لگا
احمد علی پھر کوشش کرتا ہوا واپس لوٹا
فتح جالندھری پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا
طاہر القادری پھر وہ (حق سے) رُوگرداں ہو کر (موسٰی علیہ السلام کی مخالفت میں) سعی و کاوش کرنے لگا،
علامہ جوادی پھر منہ پھیر کر دوڑ دھوپ میں لگ گیا
ایم جوناگڑھی پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے
حسین نجفی پھر وہ پلٹا (اور مخالفانہ سرگرمیوں میں) کوشاں ہو گیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he turned back striving.
M.M.Pickthall: Then turned he away in haste,
Saheeh International: Then he turned his back, striving.
Shakir: Then he went back hastily.
Yusuf Ali: Further, he turned his back, striving hard (against Allah).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت