اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-21 ایت نمبر

فَكَذَّبَ وَعَصٰى٘ۖ
آسان اُردو پھر اُس (فرعون) نے جھٹلایا اور نافرمانی کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر بھی اس نے (انہیں) جھٹلایا، اور کہنا نہیں مانا۔
ابو الاعلی مودودی مگر اُس نے جھٹلا دیا اور نہ مانا
احمد رضا خان اس پر اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی،
احمد علی تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی
فتح جالندھری مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا
طاہر القادری تو اس نے جھٹلا دیا اور نافرمانی کی،
علامہ جوادی تو اس نے انکار کردیا اور نافرمانی کی
ایم جوناگڑھی تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی
حسین نجفی تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی۔
=========================================
M.Daryabadi: Yet he belied and disobeyed.
M.M.Pickthall: But he denied and disobeyed,
Saheeh International: But Pharaoh denied and disobeyed.
Shakir: But he rejected (the truth) and disobeyed.
Yusuf Ali: But (Pharaoh) rejected it and disobeyed (guidance);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت