اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-20 ایت نمبر

فَاَرٰهُ الْاٰیَةَ الْكُبْرٰى٘ۖ
آسان اُردو پھر اُس (موسی ؑ) نے اُس (فرعون) کو بہت بڑی نشانی دکھائی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ موسیٰ نے اس کو بڑی زبردست نشانی دکھائی
ابو الاعلی مودودی پھر موسیٰؑ نے (فرعون کے پاس جا کر) اُس کو بڑی نشانی دکھائی
احمد رضا خان پھر موسیٰ نے اسے بہت بڑی نشانی دکھائی
احمد علی پس اس نے اس کو بڑی نشانی دکھائی
فتح جالندھری غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی
طاہر القادری پھر موسٰی (علیہ السلام) نے اسے بڑی نشانی دکھائی،
علامہ جوادی پھر انہوں نے اسے عظیم نشانی دکھلائی
ایم جوناگڑھی پس اسے بڑی نشانی دکھائی
حسین نجفی پس موسیٰ(ع) نے (وہاں جا کر) اسے ایک بہت بڑی نشانی دکھائی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he shewed him the great sign.
M.M.Pickthall: And he showed him the tremendous token.
Saheeh International: And he showed him the greatest sign,
Shakir: So he showed him the mighty sign.
Yusuf Ali: Then did (Moses) show him the Great Sign.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت