Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-19 ایت نمبر
| وَ اَهْدِیَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخْشٰىۚ |
| آسان اُردو | اور میں تمہیں تمہارے رب کی طرف ہدایت دوں اور پس تُو(اُس سے) ڈرے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ کہ میں تمہیں تمہارے پروردگار کا راستہ دکھاؤں تو تمہارے دل میں خوف پیدا ہوجائے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور میں تیرے رب کی طرف تیری رہنمائی کروں تو (اُس کا) خوف تیرے اندر پیدا ہو؟" |
| احمد رضا خان | اور تجھے تیرے رب کی طرف راہ بتاؤں کہ تو ڈرے |
| احمد علی | اور میں تجھے تیرے رب کی طرف راہ بتاؤں کہ تو ڈرے |
| فتح جالندھری | اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو |
| طاہر القادری | اور (کیا تو چاہتا ہے کہ) میں تیرے رب کی طرف تیری رہنمائی کروں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے، |
| علامہ جوادی | اور میں تجھے تیرے رب کی طرف ہدایت کروں اور تیرے دل میں خوف پیدا ہوجائے |
| ایم جوناگڑھی | اور یہ کہ میں تجھے تیرے رب کی راه دکھاؤں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے |
| حسین نجفی | اور (کیا تو چاہتا ہے کہ) میں تیرے پروردگار کی طرف تیری راہنمائی کروں تو تُو (اس سے) ڈرے؟ |
| M.Daryabadi: | Then shall guide thee Unto thy Lord so that thou shalt fear. |
| M.M.Pickthall: | Then I will guide thee to thy Lord and thou shalt fear (Him). |
| Saheeh International: | And let me guide you to your Lord so you would fear [Him]?'" |
| Shakir: | And I will guide you to your Lord so that you should fear. |
| Yusuf Ali: | "'And that I guide thee to thy Lord, so thou shouldst fear Him?'" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت