اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-33 ایت نمبر

مَتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ
آسان اُردو تمہارے لئے اور تمہارے مو یشیوں کے لئے سامان ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تاکہ تمہیں اور تمہارے مویشیوں کو فائدہ پہنچائے۔
ابو الاعلی مودودی سامان زیست کے طور پر تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے
احمد رضا خان تمہارے اور تمہارے چوپایوں کے فائدہ کو،
احمد علی تمہارے لیے اور تمہارے چار پایوں کے لیے سامان حیات ہے
فتح جالندھری یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا)
طاہر القادری (یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چوپایوں کے فائدہ کے لئے (کیا)،
علامہ جوادی یہ سب تمہارے اور جانوروں کے لئے ایک سرمایہ ہے
ایم جوناگڑھی یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لئے (ہیں)
حسین نجفی تمہارے اور تمہارے مو یشیوں کے لئے سامانِ زندگی کے طور پر۔
=========================================
M.Daryabadi: A provision for you and your cattle.
M.M.Pickthall: A provision for you and for your cattle.
Saheeh International: As provision for you and your grazing livestock.
Shakir: A provision for you and for your cattle.
Yusuf Ali: For use and convenience to you and your cattle.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
زمین اور اس کی پیداوار کے بارے میں