اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-34 ایت نمبر

فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الْكُبْرٰى٘ۖ
آسان اُردو پھر جب بڑی تباہی آئے گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر جب وہ سب سے بڑا ہنگامہ برپا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی پھر جب وہ ہنگامہ عظیم برپا ہوگا
احمد رضا خان پھر جب آئے گی وہ عام مصیبت سب سے بڑی
احمد علی پس جب وہ بڑا حادثہ آئے گا
فتح جالندھری تو جب بڑی آفت آئے گی
طاہر القادری پھر اس وقت (کائنات کے) بڑھتے بڑھتے (اس کی انتہا پر) ہر چیز پر غالب آجانے والی بہت سخت آفتِ (قیامت) آئے گی،
علامہ جوادی پھر جب بڑی مصیبت آجائے گی
ایم جوناگڑھی پس جب وه بڑی آفت (قیامت) آجائے گی
حسین نجفی پس جب بڑی آفت (قیامت) آئے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then when the Grand Calamity shall come
M.M.Pickthall: But when the great disaster cometh,
Saheeh International: But when there comes the greatest Overwhelming Calamity -
Shakir: But when the great predominating calamity comes;
Yusuf Ali: Therefore, when there comes the great, overwhelming (Event),-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ف کی وجہ سےایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
گذشتہ ایات میں سب کچھ بیان کرنے کے بعد اب پھر جب