اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-10 ایت نمبر

وَّ تَسِیْرُ الْجِبَالُ سَیْرًاؕ
آسان اُردو اور پہاڑ اُڑ جائیں گے ایک اڑنے سے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور پہاڑ ہولناک طریقے سے چل پڑیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور پہاڑ اڑے اڑے پھریں گے
احمد رضا خان اور پہاڑ چلنا سا چلنا چلیں گے
احمد علی اور پہاڑ تیزی سے چلنے لگیں گے
فتح جالندھری اور پہاڑ اُڑنے لگے اون ہو کر
طاہر القادری اور پہاڑ (اپنی جگہ چھوڑ کر بادلوں کی طرح) تیزی سے اڑنے اور (ذرّات کی طرح) بکھرنے لگیں گے،
علامہ جوادی اور پہاڑ باقاعدہ حرکت میں آجائیں گے
ایم جوناگڑھی اور پہاڑ چلنے پھرنے لگیں گے
حسین نجفی اور پہاڑ چلنے لگیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And the mountains will move away with an awful movement.
M.M.Pickthall: And the mountains move away with (awful) movement,
Saheeh International: And the mountains will pass on, departing -
Shakir: And the mountains shall pass away passing away (altogether).
Yusuf Ali: And the mountains will fly hither and thither.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کے بارے میں